اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار طبی معائنے کے بعد اسپتال سے گھر منتقل، مکمل آرام کی ہدایت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 19 جنوری 2016 16:49

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ  چوہدری نثار طبی معائنے کے بعد اسپتال ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء) : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی طبیعت خرابی کے باعث انہیں پمز اسپتال لے جایا گیا ۔

(جاری ہے)

اسپتال ذرائع کے مطابق چوہدری نثار کی کمر میں تکلیف ہے جس کے باعث انہیں اسپتال لایا گیا ۔ اسپتال انتظامیہ نے وفاقی وزیر داخلہ کی ایم آر آئی کرنے کے بعد انہیں اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے وفاقی وزیر داخلہ کو مکمل طور پر آرام کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :