سری لنکن آل راؤنڈر تھیسارا پریرا ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کیلئے تیار

منگل 19 جنوری 2016 16:59

سری لنکن آل راؤنڈر تھیسارا پریرا ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کیلئے تیار

کولمبو (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار19جنوری- 2016ء) سری لنکن آل راؤنڈر تھیسارا پریرا نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا تاہم وہ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے فارمیٹ میں نیشنل ٹیم کو سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے ۔

(جاری ہے)

26 سالہ پریرا گزشتہ تین سال سے ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں ، انہوں نے ریٹائرمنٹ سے متعلق ایک خط کرکٹ سری لنکا کو ارسال کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :