وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ایرانی صدر سے ملاقات ٗ باہمی اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کر نے کی پاکستانی تجویز سے اتفاق
سعودی عرب اور ایران کی کشیدگی ختم کر انے کیلئے اپنی خدمات پیش کر تے ہیں ٗ وزیر اعظم نواز شریف
منگل 19 جنوری 2016 21:43
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء) سعودی عرب کے بعد ایران نے بھی باہمی اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کر نے کی پاکستانی تجویز سے اتفاق کیا ہے جبکہ پاکستان نے ایرانی قیادت کو آگاہ کیا ہے کہ پورے خطے اور امت مسلمہ کے مفاد کی خاطر مسائل کے حل کا راستہ بات چیت ہے ٗ سعودی عرب اور ایران کی کشیدگی ختم کر انے کیلئے اپنی خدمات پیش کر تے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب اور ایران میں ثالثی کیلئے وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی سربراہی میں ایران جانے والے وفد کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات 40منٹ کی بجائے ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی جس میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کر نے کیلئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ذرائع کے مطابق ملاقات کیلئے چالیس منٹ کا وقت طے کیا گیا تھا تاہم دونوں ممالک میں کشیدگی ختم کرانے کیلئے یہ ملاقات مقررہ وقت سے دوگنا زیادہ وقت تک جاری رہی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.