چارسدہ یونیورسٹی میں حملہ ، آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 20 جنوری 2016 11:18

چارسدہ یونیورسٹی میں حملہ ، آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ ڈی جی آئی ..

چارسدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 جنوری 2016ء): چارسدہ یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد دو دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی جا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ یونیورسٹی میں سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ آپریشن کی فضائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ باچا خان یونیورسٹی میں دھماکے کے نتیجے میں 1 شخص زخمی جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں