Live Updates

اسلام آباد : باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ عمران خان کی شدید مذمت

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے صوبائی نمائندوں کو جائے وقوعہ پر پیہنچنے کی ہدایت کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 20 جنوری 2016 11:36

اسلام آباد : باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ  عمران خان کی شدید ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 جنوری 2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے بھی باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران خان کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے پر دہشت گردوں کا حملہ افسوسناک ہے، انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں پر اعتماد ہے، پاک فوج کے جوان دہشت گردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں، عمران خان نے صوبائی نمائندوں کو جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات