میں پوری زندگی صرف اداکاری نہیں کرنا چاہتی‘اداکارہ کنگنا رناوٹ
بدھ 20 جنوری 2016 11:52
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء)بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے وقت گزرنے کے ساتھ فلموں کو بیزار کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی پوری زندگی صرف اداکاری نہیں کرنا چاہتی۔اپنے ایک انٹرویو میں کنگنا کا کہنا تھا کہ انہوں نے 2015 سے بہت کچھ سیکھا ہے اور اداکاری کے ساتھ ساتھ ان کی ذاتی زندگی بھی بہتری کی جانب بڑھی ہے۔
ان کا کہنا تھا ’میں بہت زیادہ سفر کرنا چاہتی ہوں، اس کے ساتھ ساتھ میں خود کو بھی کافی وقت دینا چاہتی ہوں جیسے نئی کتابیں پڑھنا، کچھ نیا کرنا، نئے ڈانس سیکھنا یا موسیقی سیکھنا۔ میں اس کے ساتھ کچھ کانفرنسز اور فیشن شوز میں بھی شرکت کرنا چاہتی ہوں، مجھے ایسے کام کرنا پسند ہیں جن کا تعلق فلموں سے نہ ہو کیوں کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب فلمیں بورنگ ہوجائیں گی اور میں ہمیشہ اداکاری نہیں کرنا چاہتی۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.