تہران نے قابل نفرت سرگرمیوں کے لئے فنڈ مختص کیا تو نقصان دہ ہوگا،سعودی عرب
بدھ 20 جنوری 2016 12:15
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) ایران پر پابندیوں کے خا تمے کے بعد سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیرنے کہا ہے کہ اگرتہران نے قابل نفرت سرگرمیوں کے لیے اضافی فنڈزمختص کیے تویہ نقصان دہ ہوگا۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ایجنسی سے گفتگو میں سعودی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کے نتیجے میں ایران پرسے اقتصادی پابندیاں تواٹھالی گئی ہیں، لیکن اپنی آمدنی سے تہران نے قابل نفرت سرگرمیوں کے لئے اضافی رقم استعمال کی تو یہ نقصان دہ پیشرفت ہوگی۔
ایران سے سفارتی کشیدگی میں کمی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پران کا کہنا تھا کہ تہران نے قابل نفرت سرگرمیوں کی حمایت کی تو یہ منفی ہوگا اگرایرانی حکومت نے اپنے عوام کے معیارزندگی کوبلند کرنے اورانھیں دیگرسہولتیں فراہم کیں تواسے خوش آمدید کہیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.