ایشین بریڈ مین و آئی سی سی صدر کی کرکٹ سے لاعلمی سامنے آگئی
بدھ 20 جنوری 2016 12:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیر عباس نے پہلے بھارت میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کو پاکستان اور بھارت کی باہمی سیریز قرار دے دیا پھر انڈر 19 ورلڈ کپ کے بارے میں کہہ دیا کہ یہ آسٹریلیا میں ہو رہا ہے۔
(جاری ہے)
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیرعباس لاہور میں ایک تقریب میں مہمان خصوصی تھے، ہمیشہ کی طرح انہوں نے میڈیا کے سوالات کے جواب گول کر دیئے۔ اس موقع پر جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلیے پاکستان ٹیم کو بھارت جانا چاہیئے تو جواب دیتے ہوئے یا تو اْن کی زبان پھسل گئی یا پھر یہ ان کی لا علمی تھی۔ بھارت میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کو پاکستان اور بھارت کی باہمی سیریز قرار دے دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.