سیف گیمز کی تیاری : پاکستان کبڈی فیڈریشن نے ایران سے مدد طلب کرلی

بدھ 20 جنوری 2016 13:17

سیف گیمز کی تیاری : پاکستان کبڈی فیڈریشن نے ایران سے مدد طلب کرلی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر محمد سرور نے کہا ہے کہ سیف گیمز کی تیاری کیلئے پاکستان کبڈی فیڈریشن نے ایران سے تیاریوں کی مدد طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر محمد سرور کا کہنا ہے کہ ایران کے سترہ رکنی کبڈی ٹیم چوبیس جنوری کو پاکستان کے دورے پر آرہے ہیں ایرانی ٹیم تیس جنوری تک پاکستان میں قیام کرے گی ایرانی ٹیم کے ساتھ کارکردگی کی بہتری کیلئے پریکٹس میچز بھی ہونگے ایرانی ٹیم کے ساتھ میچز کھیلنے سے اچھے نتائج برآمد ہونگے

متعلقہ عنوان :