دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 20 جنوری 2016 13:27

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد17900کیوسک اور اخراج :17400کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 11800کیوسک اور اخراج 11800 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد9000کیوسک اور اخراج5000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 7800کیوسک اور اخراج 7800 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد32800کیوسک اور اخراج 32800کیوسک،چشمہ: آمد27600کیوسک اوراخراج 30500 کیوسک، تونسہ: آمد 27900کیوسک اور اخراج 27900کیوسک، پنجند: آمد11700کیوسک اور اخراج11700کیوسک، گدو: آمد 39400کیوسک اور اخراج 27800 کیوسک، سکھر: آمد12000کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کوٹری:آمد7200کیوسک اور اخراجNil۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1492.90فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.455 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1183.75فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.493ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح.80 641 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.069 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :