سعودی عرب کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، حوثی باغی ہلاک ہو گئے
بدھ 20 جنوری 2016 14:06
ریاض ۔ 20 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء) سعودی عرب کی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے یمن کی سرحد سے دراندازی کی کوشش کرنے والے حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کم سے کم 30 حوثی باغی ہلاک کر دیئے۔
(جاری ہے)
سعودی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی بارڈر فورسز کے سربراہ نے ایک بیان میں بتایا کہ سرحدوں کی حفاظت پر مامور فورسز سرحد پار سے دراندازی روکنے کے لیے ہمہ وقت چوکس ہیں۔
فورسز پوری سرحد کی مکمل نگرانی کر رہی ہیں۔ سرحد پار سے ہونے والی کسی بھی دراندازی کی کوششوں کو ناکام بناتے ہوتے دشمن کو بھاری نقصان پہنچانے کے لیے تیار ہیں۔سعودی عہدیدار کا کہنا تھا کہ سرحد پار سے دراندازی کرنے والے باغیوں کے خلاف کارروائی میں نہ صرف دشمن کو جانی نقصان پہنچایا گیا ہے بلکہ ان کے زیراستعمال کئی گاڑیوں کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.