بر منگھم : باچا خان یونیورسٹی پر حملہ ، ملالہ یوسفزئی نے کا بھی اظہار مذمت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 20 جنوری 2016 14:09

بر منگھم : باچا خان یونیورسٹی پر حملہ ، ملالہ یوسفزئی نے کا بھی اظہار ..

برمنگھم (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 جنوری 2016ء) : باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی نوبل انعام یافتہ کم عمر ملالہ یوسفزئی نے بھی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ حکومت کو چاہئیے کہ تعلیمی اداروں کو مکمل تحفظ اور سکیورٹی فراہم کریں۔ غمزدہ خاندان اور طلبہ و طالبات سے اظہار یکجہتی کرتی ہوں۔