فلمسٹار میرا ارسل گھمن کو کٹہرے میں لانے کو تیار
بدھ 20 جنوری 2016 14:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) فلمسٹار میرا ارسل گھمن کو کٹہرے میں لانے کو تیارہو گئی ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلمسٹار میرا نے کہا کہ ارسل گھمن نے سیالکوٹ میں چوپیس کینال زمین دینے کا وعدہ سارے میڈیا کے سامنے کیا تھا لیکن ابھی تک اس نے زمین کی نشاندہی نہیں کی۔
(جاری ہے)
میرا کا کہنا تھا کہ میں یہ اسپتال صرف غریب لوگوں کے علاج معالجے کے لئے بنانا چاہتی ہوں اور مجھے اس سے کسی قسم کا کوئی لالچ نہیں۔
انہوں نے بتایا کہ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اس کارغیر میں حصہ ڈالنے کو تیار ہیں لیکن زمین کی نشاندہی نہ ہونے کے باعث اس کی تعمیر کا کام ممکن نہیں۔میرا کا کہنا ہے کہ اگر ارسل گھمن نے ایک ماہ کے اندر اندر زمین کی نشاندہی نہ کی تو میں عدالت سے رجوع کرونگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.