باچا خان یونیورسٹی حملہ ، شہدا کے ناموں کی فہرست جا ری کر دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 20 جنوری 2016 14:41

باچا خان یونیورسٹی حملہ ، شہدا کے ناموں کی فہرست جا ری کر دی گئی

چارسدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 جنوری 2016ء) :باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں اکیس افراد شہید جبکہ 50 افراد زخمی ہوئے ۔

(جاری ہے)

اسپتال ذرائع نے حملے میں شہدا کی فہرست جاری کر دی ہے ۔ شہدا میں سید کمال ، عمران ، شیراز، سید حامد حسین ، عبدالحمید، احمد کمال ، ساجد ، الیاس ، فخر عالم ، احمد کمال ،نعمت خان ، حیدر علی ، رحمان اللہ، اورصدیق اللہ شامل ہیں۔