عالیہ بھٹ اور انوشکاشرما سنی لیون کی حمایت میں اٹھ کھڑی ہوئیں
بدھ 20 جنوری 2016 15:38
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) چند سال قبل بولی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی بولڈ انڈین کینیڈین اداکارہ سنی لیون آجکل اپنی نئی آنے والی فلم مستی زادے کی تشھیر میں مصروف ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے حال ہی میں فلم کی تشھیر کے حوالے سے سی این این ،آئی بی این ٹیلی ویژن چینل کے شو میں شرکت کی۔شوکے دوران پروگرام کی میزبان بھوپندرا چوبے کی طرف سے سنی سے انکے کیریئر سے آغاز اور بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے تضحیک آمیز سوالات پوچھے گئے۔
جبکہ اداکارہ انٹرویو کے دوران خاموشی اختیار کرتے ہوئے میزبان کے سوالات کو نظر انداز کرتی رہیں۔شو کی میزبان ک جانب سے سنی لیون سے سوال کیا گیا کہ کیا انکے انڈسٹری میں آنے سے دیگر شادی شدہ ہیروئنز اپنے شوہروں کے حوالے سے ان سے خوفزدہ ہیں ؟آپ عامر خان کے ساتھ اداکاری کی خواہش مند ہیں تو کیا عامر خان بھی آپ کے ساتھ اداکاری کر نا چاہتے ہیں ؟حا ل ہی میں پارلیمنٹ کے ایک رکن کی طرف سے آپکو ملک بے حیائی پھیلانے کی ذمہ دار قرار دیا گیا تھاآپ اس بارے میں کیا کہتی ہیں ؟بعد از بولی ووڈ کی متعدد شخصیات کی جانب سے صحافی کی ایسی گفتگو پر شدید تنقید کی گئی۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.