پٹرولیم مصنوعات میں کمی پیشی کے اثرات ماہوار کی بجائے ہرپندرہ دن بعد صارفین تک منتقل کیے جائیں ‘ پیاف
مہنگی بجلی مہنگی پیداوار اور ہوشربامہنگائی کا سبب ہے،صنعتی ترقی کیلئے سستی بجلی فراہم کی جائے‘قائمقام چیئرمین تنویر احمد صوفی
بدھ 20 جنوری 2016 17:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء ) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) کے قائم مقام چیئر مین تنویر احمد صوفی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی پیشی کے اثرات ماہوار کی بجائے ہرپندرہ دن بعد صارفین تک منتقل کیے جائیں تاکہ عالمی منڈی میں کمی کا ریلیف فوری صنعتکاروں اور عوام تک منتقل کیا جائے،صارفین فوری فائدہ لینے سے محروم ہیں جبکہ حکومت کو امپورٹ بل کی مد میں اربوں روپے کا فائدہ ہو چکا ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاعالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں 13سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے پر اس کا ریلیف بھی پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کی صورت میں عوام تک فوری منتقل کیا جائے کیونکہ مہنگی بجلی ،مہنگی پیدوار کا باعث ہے جس سے ملک میں ہوشربا مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے اور مہنگی بجلی کا بلواسطہ اثر عوام تک منتقل ہورہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.