لوگوں کو طبی سہولیات کی ذمہ دار ریاست ہے،عوام الناس کومرتاہوانہیں دیکھ سکتے ،جسٹس اعجاز افضل
عدالت کی نمونیہ اور ہیپا ٹائیٹس سے متعلق کیس میں ادویات کی رجسٹریشن بارے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو عدالت کی معاونت کرنے کی ہدایت
بدھ 20 جنوری 2016 17:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء )سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ لوگوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کی ذمہ داری ریاست کی ہے،عوام الناس کومرتاہوانہیں دیکھ سکتے، مہنگی ادویات اور سہولیات کے فقدان کا اثر بچوں کے ماں باپ پر پڑتا ہے عدالت نے جس آرٹیکل پر نوٹس لیا اس میں بااثر وفاقی وزیر کا بھی ذکر تھا عدالت نے دیکھنا ہے کہ بااثر لوگ سستی ادویات کی رجسٹریشن میں رکاوٹ تونہیں۔
اگر ایساکچھ معلوم ہواتوکارروائی کریں گے،آئین وقانون سے کوئی بالاترنہیں انھوں نے یہ ریمارکس گزشتہ روزدیے ہیں ۔اس دوران عدالت نے نمونیہ اور ہیپا ٹائیٹس سے متعلق کیس میں داوئیوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو عدالت کی معاونت کرنے کی ہدایت کر دی.بدھ کوجسٹس اعجاز افضل اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے نمونیہ اور ہیپاٹائیٹس از خود نوٹس کیس کی سماعت کی.جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو طبی سہولیات کی ذمہ داری ریاست کی ہے.. مہنگی ادویات اور سہولیات کے فقدان کا اثر بچوں کے ماں باپ پر پڑتا ہے.. عدالت نیجس آرٹیکل پر نوٹس لیا اس میں بااثر وفاقی وزیر کا بھی ذکر تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.