یمنی فوج کا صنعاء میں سعودی جاسوس طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ
بدھ 20 جنوری 2016 18:07
صنعاء (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) یمنی سیکیورٹی فورسز نے دارالحکومت صنعاء کے اوپر پرواز کرنے والے سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں یمنی عسکری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صنعاء پر پرواز کرنے والے سعودی ڈرون طیارے کو زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا گیاہے تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات واضح نہیں کی گئیں
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.