ملک میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو عام تعطیل ہوگی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 20 جنوری 2016 19:42

ملک میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو عام تعطیل ہوگی

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 جنوری۔2016ء) ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو عام تعطیل ہوگی یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائینگی تمام سیاسی جماعتوں‘ سماجی تنظیموں نے ان ریلیوں میں بھرپور شرکت کرنے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں جبکہ اس روز تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے اس سال 5 فروری خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ سال ملی یکجہتی اور امن کا سال قرار دیا گیا ہے۔