وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر وگلگت بلتستان برجیس طاہر کی چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت
نہتے شہریوں اور تعلیمی اداروں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکیں گے،وفاقی وزیر
بدھ 20 جنوری 2016 20:35
اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے شہریوں اور تعلیمی اداروں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔
اُنہوں نے شہیدوں کے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ آج پوری پاکستانی قوم دہشت گردی کے ناسور کے خلاف مکمل طور متحد ہے اور پاکستانی قوم کو تعلیم و ترقی کے راستے سے روکنے والے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیا جائے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ حکومت دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا تہیہ کئے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب مسلم لیگ (ن) کی حکومت برسر اقتدار آئی تو ملک میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.