ںادرا نے چارسدہ حملہ آوروں سے متعلق شناخت رپورٹ مکمل کر لی
محمد علی بدھ 20 جنوری 2016 20:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 جنوری 2016ء) ںادرا نے چارسدہ حملہ آوروں سے متعلق شناخت رپورٹ مکمل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں ملوث 4 دہشت گردوں کی لاشوں کو پشاور کے مردہ خانے پہنچا دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
نادرا نے ہلاک شدی دہشت گردوں سے متعلق اپنی شناخت رپورٹ مکمل کر لی ہے۔ رپورٹ دہشت گردوں کے فنگر پرنٹس لے کر معلومات اکٹھی کرکے بنائی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 4 میں سے 2 دہشت گردوں کی عمر 18 برس سے کم ہے۔ رپورٹ وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ارسال کر دی گئی ہے۔ وزیر داخلہ نے رپورٹ کو انٹیلی جنس اور سیکورٹی اداروں سے شئیر کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.