سیاسی رہنماؤں کی چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملے کی مذمت
بدھ 20 جنوری 2016 22:43
اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ءسیاسی جماعتوں نے بدھ کو چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے امن پر حملہ قرار دیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ افراسیاب خٹک نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں دہشت گردی اور شدت پسندی کے خلاف متحد ہو چکی ہیں۔
(جاری ہے)
اس موقع پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بھی دہشت گرد حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی پلان کا از سر نو جائزہ لیں گے۔
اے این پی کے رہنما زاہد خان نے کہا کہ تمام پارلیمانی جماعتیں ایک صفحے پر ہیں اور پاکستان کو دہشت گردی سے پاک دیکھنا چاہتی ہیں۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے بھی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کو بزدلانہ فعل قرار دیا ہے۔ پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حملے میں شہید ہونے والے شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.