اسلام آباد، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قتل کے ملزم کو شک کی بناء پر بری کردیا

بدھ 20 جنوری 2016 22:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اجمل خان راجہ نے مقدمہ قتل کے ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو عدالت نے ملزم محمد عرفان کے مقدمہ کی سماعت مکمل کرتے ہوئے متضاد شہادتیں اور شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا ۔ملزم کے خلاف تھانہ بہارہ کہو پولیس نے 2013ء میں دل حسین کو قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کی تھی ۔

متعلقہ عنوان :