یونیورسٹی سانحہ،فضا سوگوار،پرچم سرنگوں ،21جاں بحق ،مقدمہ درج
جمعرات 21 جنوری 2016 11:09
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2016ء)چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا ، شہدا کی تعداد اکیس ہوگئی، مہمند سے تعلق رکھنے والا محمد ایاز لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج تھا۔ حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سانحہ باچا خان یونی ورسٹی کا مقدمہ انسداد دہشت گردی مردان میں سرڈھیری تھانہ کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کرلیا گیاہے ۔
ایف آئی آر میں دہشتگردوں کے یونی ورسٹی میں داخلے کا وقت ساڑھے آٹھ بجے بتایا گیا ہے ۔ کراچی سے خیبر تک فضا سوگوار ہے،ہر طرف اداسی چھائی ہے،سانحہ چارسدہ پر ہرآنکھ اشک بار ہے،تعلیم دشمنوں نے ایک اور زخم دے دیا،کسی سے اسکی زندگی کاسرمایہ چھینا،تو کسی کی دنیا ہی ویران کردی۔ چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد ملک بھر میں یوم سوگ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.