عامر خان اداکارہ سنی لیون کیساتھ فلم میں کام کرنے پرآمادہ ہوگئے
جمعرات 21 جنوری 2016 11:48
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون کے ساتھ فلم میں کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکار عامر خان کے ساتھ فلموں میں کام کرنا فلم نگری کی ہر اداکارہ کی خواہش ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ ہر اداکارہ ان کے ساتھ کام کرنے میں فخر محسوس کرتی ہے جب کہ بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون مسٹر پرفیکشنسٹ کی سب سے بڑی مداح ہیں اور متعدد بار ان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں تاہم گزشتہ روز سنی لیون سے انٹرویو میں توہین آمیز رویے کے بعد عامر خان نے ان کے ساتھ فلم میں کام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
عامر خان کا فیس بک پر اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اداکارہ سنی لیون کے ساتھ فلم میں کام کرنے کو تیار ہوں اور مجھے ان کے ساتھ کام کرنے پر خوشی ہوگی جب کہ سنی لیون کے ماضی سے کوئی مسئلہ نہیں۔ دوسری جانب سنی لیون کا کہنا تھا کہ عامر خان کی جانب سے حوصلہ افزائی پر ان سمیت تمام اداکاروں کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.