اسلام آباد سپورٹس بورڈ نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں شرکت کیلئے تیاریاں شروع
جمعرات 21 جنوری 2016 12:15
اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جنوری۔2016ء) اسلام آباد سپورٹس بورڈ نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں شرکت کیلئے تیاریاں شروع ہوگئیں۔
(جاری ہے)
اسلام آباد سپورٹس بورڈ کے سیکرٹری محمد اصغر نیازی نے گذشتہ روز گیمز کے حوالے سے اسلام آباد سپورٹس بورڈ کی نمائندگی کرنے والی ٹیموں کے نمائندوں کے ایک اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قائداعظم بین الصوبائی گیمز 4 اپریل سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی جس میں اسلام آباد سپورٹس بورڈ کا کھیلوں کا دستہ بھر پور طریقے سے شرکت کرے گا۔
اجلاس میں فٹ بال، ہاکی، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، باکسنگ، کراٹے، ریسلنگ، اتھلیٹکس، جوڈو، تائیکوانڈو، سکوائش، لان ٹنیس اور والی بال کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اصغر نیازی نے کہا کہ کھیلوں کی ٹیموں اور تربیتی کیمپس کی تیاری کے سلسلہ میں آئندہ اجلاس 25 جنوری کو ہوگا جس کی صدارت اسلام آباد سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر سپورٹس محمد علی کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.