تیسرے ٹی20 کیلئے قومی ٹیم کی تیاریاں تیز، دوتبدیلیوں کا امکان
جمعرات 21 جنوری 2016 12:28
ویلنگٹن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار21جنوری- 2016ء) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی فیصلہ کن جنگ جیتنے کےلئے پاکستانی ٹیم نے تیاریاں تیز کردیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے فیصلہ کن میچ کے لئے تیاریاں تیز کردیں ۔ آخری ٹی ٹوئنٹی کیلئے پلئینگ الیون میں ایک سے دو تبدیلوں کا امکان ہے ۔
(جاری ہے)
ابتدائی دو میچز میں ناکام ہونے والے صہیب مقصود کی جگہ رضوان اور فاسٹ باولر عمر گل کی جگہ انور علی کو موقع دیا جاسکتا ہے ۔
سیلفی کنگ احمد شہزاد کی فارم بھی سلیکٹرز کے لئے تشویش کا باعث بنی ہوئی ہے ۔ اہم معرکہ جیتنے کے لئے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی ہوسکتی ہے اور اس سلسلے میں وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد سے اوپننگ کرانے کی تجویز بھی زیر غور ہے ۔ نیوزی لینڈ کے جارحانہ بیٹسمینوں کو قابو کرنے کے لیے ہیڈ کوچ وقار یونس نے حکمت عملی بنانا شروع کردی ۔ ویلنگٹن میں دونوں ٹیموں کے لئے میچ ڈو اینڈ ڈائی ہوگا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.