افغان طالبان نے صوبہ فریاب میں اپنی بیوی کا ناک کاٹ کر فرار ہونے والے شخص محمد خان کی تلاش شروع کر دی
طالبان نے اپنے زیر اثر صوبے میں خاتون پر حملے کو ’غیر اسلامی‘ قرار دیا ہے ‘غیر ملکی میڈیا
جمعرات 21 جنوری 2016 12:51
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) افغان طالبان نے صوبہ فریاب میں اپنی بیوی کا ناک کاٹ کر فرار ہونے والے شخص محمد خان کی تلاش شروع کر دی۔متاثرہ خاتون کی آن لائن تصاویر پر سوشل میڈیا پر اٹھنے والے شور کے بعد طالبان نے اپنے زیر اثر صوبے میں خاتون پر حملے کو ’غیر اسلامی‘ قرار دیا ہے۔
(جاری ہے)
خان اپنی 20 سالہ بیوی ریضا گل پر پاکٹ چھری سے حملے کے بعد فرار ہے۔
علاقے کے مقامی افراد کے مطابق خان ترکمانستان کے ساتھ سرحدی علاقے میں کہیں چھپا ہوا ہے۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ وہ خان کو تلاش کر رہے ہیں تاکہ جان سکیں کہ اس نے کس وجہ سے یہ حرکت کی۔مقامی طالبان عہدے دار نور محمد نے حملے کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ان کا گروپ اس واقعہ پر سخت برہم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.