ٹیوٹا نے قابل روزگار شارٹ کورسز کے تیسرے مرحلے میں پنجاب کے 20ہزار بیروزگار نوجوانوں کو مفت ٹریننگ دینے کا اعلان کر دیا
جمعرات 21 جنوری 2016 13:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ( ٹیوٹا )انڈسٹری کی مشاورت سے قابل روزگار شارٹ کورسز کے تیسرے مرحلے میں صوبہ پنجاب کے 20ہزار بیروزگار نوجوانوں کو مفت ٹریننگ دے گی،ٹیوٹاپہلے اور دوسرے مرحلے کی شاندار کامیابی کے بعد تیسرے مرحلے کا آغاز آئندہ ماہ سے شروع کر رہی ہے ،پہلے اور دوسرے مرحلے کے شارٹ کورسز میں 36ہزار نوجوانوں کو ٹریننگ دی گئی۔
انڈسٹری کی مشاورت سے صوبہ بھر کے منتخب300ٹیوٹا اداروں میں48شارٹ کورسزکا آغاز کیاگیا ہے۔ان خیالات کا اظہار چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے شارٹ کورسز متعارف کروانے کیلئے جائزہ کار اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی، اظہر اقبال شاد ، اختر عباس بھروانہ، مصطفی کمال پاشا اور دیگر افسران بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.