پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل فیشن شو”فیشن ڈسٹرک پاکستان“کل سے لاہور میں شروع ہوگا

جمعرات 21 جنوری 2016 13:53

پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل فیشن شو”فیشن ڈسٹرک پاکستان“کل سے لاہور ..

لاہور ۔ 21 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جنوری۔2016ء) پاکستان کا پہلا باضابطہ انٹرنیشنل فیشن شو”فیشن ڈسٹرک پاکستان“(آج)جمعہ سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)

”فیشن ڈسٹرک پاکستان“کا انعقاد رائل پام گالف اینڈ کانٹری کلب میں ہو رہا ہے جس کا گلوبل برانڈ” فیشن ٹی وی“کے تعاون کے علاوہ ہال مارک انٹرنیشنل سروسز اور آف روڈ سٹوڈیو کی معاونت حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :