آسٹریلین اوپن ٹینس، جوکووچ، فیڈرر، کائی نیشکوری، سرینا ، شراپووا ، رابرٹا ونچی کی پیش قدمی جاری
جمعرات 21 جنوری 2016 13:58
میلبورن ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) آسٹریلین اوپن ٹینس میں ٹاپ پلیئرز عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ، عالمی نمبر3 راجر فیڈرر، جاپان کے کائی نیشکوری، امریکا کی سرینا ولیمز اور روس کی ماریا شراپووا اوراٹلی رابرٹا ونچی کی پیش قدمی جاری ہے۔کیرولین پلسکووا،کائی نارااورالینا سویتلاناشکست کھا کر ٹورنامنٹ سے ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق میلبورن کے گرم موسم میں آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں ، عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ اور عالمی نمبر تین راجر فیڈرر نے ایونٹ کے دوسرے راوٴنڈ میں کامیابی سمیٹی ، روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپو کی پیش قدمی بھی جاری ہے۔دفاعی چیمپئن نواک جوکوچ نے آسٹریلین اوپن کے دوسرے راوٴنڈ میں فرانس کے کونٹن ہیلز کو6-1، 6-2 اور7-6 سے ہرایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.