چینی کلب ” قومی وقار “ اور رقم کی خاطر برازیلوی کھلاڑی کی منتقلی پر رضامند ہوگیا
جمعرات 21 جنوری 2016 15:27
گوانگ ژویو ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء/شنہوا)چین کے گوانگ ژو یو ایورگرینڈے تاؤ باؤ کلب نے” قومی وقار “،رقم دونوں کے لیے برازیل کے کھلاڑی الکیسن کو سپرلیگ کے متحارب ، شنگھائی ، ایس آئی پی جی کو منتقلی سے اتفاق کرلیا ہے ۔ اس کا اعلان کلب نے کیا ہے ۔کلب نے ایک اعلان میں کہا کہ ”اے ایف سی چیمپئن لیگ میں چینی مقابلہ کرنے کے لیے چینی ٹیموں کی حمایت کرنے کے مقصد اور قومی وقار کی خاطر ہم ا لکیسن کی شنگھائی ایس آئی پی جی کلب کو منتقلی پر رضا مند ہو گئی ہے۔
ایور گرانڈے نے یہ اعلان بھی کیا ہے کہ کلب نے الکیسن کی منتقلی کی آمدن سے فوائد کے ”مواقع “حاصل کیے ہیں ۔کلب کا کہنا ہے کہ الکیسن کی پریمیم نے چین کی ٹرانسفر مارکیٹ میں ریکار ڈ قائم کیا ہے ، کلب نے 5.7ملین کی سرمایہ کاری واپس حاصل کی ہے اور فوائد کے مواقع حاصل کیے ہیں ، الکیسن کے ایک قریبی ذرائع نے شنہوا کو بتایا کہ شنگھائی ایس آئی پی جی کلب نے گوانگ ژویو کلب کو 18سے 20ملین یورو کی ادائیگی کی ہے ،زبردست آمدن والے گوانگ ژویو ایور گرینڈے تاؤ باؤ کلب نے 2012میں برازیل کے کھلاڑی کو چین لانے کے لیے 5.7ملین یورو خرچ کیے اب 26سالہ کھلاڑی نے جنوبی چین کے اس کلب کے لیے 3سیزنز میں 77گول سکور کیے اس نے گذشتہ نومبر میں اے ایف سی چیمپئین لیگ کے فائنل میں ٹیم کی طرف سے کامیاب گول سکور کیا اور اس طرح تین برسوں میں گوانگ ژو یو کو چیمپئن لیگ میں دو مرتبہ کامیابی دلائی ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.