چائلڈ لیبر کے خاتمے کے قانون کی خلاف ورزی پر مقدمات میں نامزد بھٹہ مالکان کو 48 گھنٹے میں گرفتار کرنے کا حکم
جمعرات 21 جنوری 2016 16:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اینٹوں کے بھٹوں پر بچوں سے مزدور ی کرانا ظلم اور زیادتی ہے اور میں بھٹوں پر بچوں سے مشقت کرانے کے ظلم کو ہر صورت بند کراؤں گا اور ان بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جائے گا۔ بھٹوں سے چائلڈ لیبر کے خا تمے کیلئے کوئی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کروں گا۔
جہاں کوتاہی یا غفلت کی شکایت سامنے آئی تو سخت ایکشن لیا جائے گا۔ چائلڈلیبر کے خاتمے کے قانون پر عملدرآمد کے حوالے سے کوئی عذر یا بہانہ نہیں چلے گا۔سٹیرنگ کمیٹی اینٹوں کے بھٹوں سے چائلڈلیبر کے خاتمے کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کا باقاعدگی سے جائزہ لے اور اینٹوں کے بھٹوں سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.