پنجاب حکومت کالوکل ترمیمی آرڈیننس جاری ،میئر اور ضلعی چیئرمین کا انتخابی طریقہ کار تبدیل

جمعرات 21 جنوری 2016 17:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت نے لوکل ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے لوکل ترمیمی آرڈیننس کے تحت میئر اور ضلعی چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میئر اور ضلعی چیئرمین کا انتخابی طریقہ کار اب خفیہ رائے شماری کے بجائے ڈویڑن کے تحت ہو گا۔لوکل ترمیمی آرڈیننس کے مطابق مخصوص نشستوں پر متناسب طریقہ کار اختیار کیا جائے گا ،ٹیکنوکریٹس کیلئے بی اے پاس اور تین سالہ تجربے کی شرط بھی رکھ دی گئی

متعلقہ عنوان :