یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے یوٹیلیٹی سٹورزمیں فروخت ہونیوالے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 5روپے فی کلو کمی کردی ہے

جمعرات 21 جنوری 2016 17:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے یوٹیلیٹی سٹورزمیں فروخت ہونیوالے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 5روپے فی کلو کمی کردی ہے۔

(جاری ہے)

پانچ روپے فی کلو کمی کے ساتھ گھی کی قیمت 110روپے فی جبکہ کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت 125روپے ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ جس بر انڈ کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 5روپے فی کلو کمی کی گئی ہے وہ برانڈ صرف یوٹیلیٹی سٹورز پر ہی دستیاب ہے

متعلقہ عنوان :