اسلام آباد ہائیکورٹ ، سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین کے بیٹے کی ضمانت خارج
نیب نے کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتارکرلیا
جمعرات 21 جنوری 2016 17:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آزاد جموں وکشمیر راجہ ذوالقرنین کے بیٹے راجہ بابر علی ذوالقرنین کی ضمانت خارج کردی اس پر نیب نے انہیں کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتارکرلیا ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی درخواست گزار کے وکیل اور نیب پراسکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے عدالت نے دلائل سننے کے بعد رینٹل پاور پلانٹس کرپشن سکینڈل کے ملزم راجہ بابر علی ذوالقرنین کی ضمانت کی درخواست خارج کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم جاری کیا عدالتی حکم پر نیب نے نیب نے ملزم کو کمرہ عدالت کے باہر سے اپنی حراست میں لے لیا واضح رہے کہ سابق صدر آزاد جموں وکشمیر راجہ ذوالقرنین کے بیٹے پر رینٹل پاور پلانٹ پراجیکٹ میں ساڑھے بارہ کروڑ ڈالر کی کرپشن میں ملوث ہونے کا الزام عائد ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.