حکو مت صحت کے شعبے میں ناکام ہو چکی،اڑھائی برسوں سے وزیر صحت نہیں بن سکا ‘ عبدالعلیم خان
سوائن فلو بھی ڈینگی کی طرح بے لگام ہو چکا ،طبی سہولتیں نہ ہونے کے برابر ہیں ‘ کارکنوں سے گفتگو
جمعرات 21 جنوری 2016 18:00
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر ثابت ہو گیا ہے کہ پنجا ب حکومت صحت کی شعبے میں ناکام ہو چکی ہے صوبے بھر میں سوائن فلو سے بگڑتی ہوئی صورتحال بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ملک کے سب سے بڑے صوبے میں گذشتہ اڑھائی برسوں سے فل ٹائم وزیر صحت ہی نہیں بن سکا ،تمام فیصلے اور اختیارات وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے ہاتھ میں رکھے ہوئے ہیں ،لاہور ،ملتان اور وزیر آباد سمیت مختلف شہروں میں کارڈیالوجی ،کڈنی اور دیگر ہسپتال عمارتیں تعمیر ہو جانے کے باوجود صرف اس لیے فنکشنل نہیں کیے جا رہے کہ ان منصوبوں کے باہر میاں برادران کی تختیاں نہیں لگیں ،انہوں نے اپیل کی کہ پنجاب حکومت اپنے نام سے افتتاح کر کے ان منصوبوں کو عوام کیلئے فوراً کھولے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.