چارسدہ یونیورسٹی حملے کے بعد باچا خان ائیرپورٹ پر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 جنوری 2016 19:24

چارسدہ یونیورسٹی حملے کے بعد باچا خان ائیرپورٹ پر ریڈ الرٹ جاری کر ..

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2016ء) چارسدہ یونیورسٹی حملے کے بعد باچا خان ائیرپورٹ پر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد حساس اداروں کی جانب سے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ریڈ الرٹ پشاور میں باچا خان ائیرپورٹ کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ ریڈ الرٹ جاری ہونے کے بعد ائیرپورٹ کے اطراف کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے جبکہ مسافروں کی سخت تلاشی لی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :