نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا پہلا یونٹ جون 2017 ء میں مکمل ہو گا‘ چیئرمین واپڈاظفر محمود
پراجیکٹ کے دیگر تین یونٹس بھی یکے بعد دیگرے دسمبر2017 ء تک مکمل ہو جائیں گے ‘ نیلم جہلم پراجیکٹ کے دورے پر گفتگو
جمعرات 21 جنوری 2016 20:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) چیئرمین واپڈا ظفر محمودنے کہا ہے کہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا پہلا پیداواری یونٹ جون 2017 ء تک مکمل ہوجائے گا جبکہ دیگر تین یونٹس بھی یکے بعددیگرے دسمبر 2017 ء تک مکمل ہو جائیں گے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر کیا۔ نیلم جہلم ہائیڈرو پاورپراجیکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد زبیر، پراجیکٹ ڈائریکٹر نیرعلاؤالدین، کنسلٹنس اور کنٹریکٹرز کے نمائندے بھی اس موقع پر موجود تھے۔
تعمیراتی کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے چیئرمین واپڈا نے کہا کہ پراجیکٹ کے بہت سے حصوں پر کام کی پیش رفت نظر ثانی شدہ شیڈول سے آگے ہے۔ پراجیکٹ پر تعمیراتی کام تیز کرنے کے حوالے سے پراجیکٹ حکام، کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹرز کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہوئے اُنہوں نے ہدایت کی کہ وہ اس اہم منصوبے کی 2017ء تک تکمیل کیلئے اسی جذبے اور لگن سے کام جاری رکھیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.