محمود الرشید کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر طلب کیا گیا احتجاجی علامتی اجلاس صرف دو منٹ ہی جاری رہ سکا
اجلاس میں چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگرد حملے، گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ ،صوبے میں سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی اور ایوان کا اجلاس نہ بلانے پر مذمتی قرار دایں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں
جمعرات 21 جنوری 2016 20:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر طلب کیا گیا احتجاجی علامتی اجلاس صرف دو منٹ ہی جاری رہ سکا ، اجلاس میں چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگرد حملے، گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ ،صوبے میں سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی اور ایوان کا اجلاس نہ بلانے پر مذمتی قرار دایں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں ۔
اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی طرف سے بلائے گئے احتجاجی علامتی اجلاس میں ا سپیکر کے فرائض اعجاز بخاری نے سرانجام دیئے جبکہ اجلاس میں سبطین خان، مراد راس، میاں اسلم اقبال، اجہ راشد حفیظ ،عارف عباسی، ملک تیمور مسعود، احسن ریاض فتیانہ، ناصر محمود چیمہ، میاں ممتاز مہاروی، عارف عباسی، آصف محمود، ڈاکٹر نوشین حامد، سعدیہ سہیل، شنیلا روت، راحیلہ انوار، فائزہ ملک، نبیلہ حاکم علی خان،خدیجہ عمر ودیگر نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.