اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کا اجلاس نہ بلانے کے خلاف پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاجی اجلاس
باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگرد حملے، گیس ، بجلی کی لوڈشیڈنگ ،صوبے میں سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی اور ایوان کا اجلاس نہ بلانے پر مذمتی قرار دایں متفقہ طور پر منظور‘ لوڈشیڈنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ ، اعجاز بخاری نے سپیکر کے فرائض سرانجام دیئے
جمعرات 21 جنوری 2016 21:21
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پراپوزیشن جماعتوں کے اراکین کا اسمبلی اجلاس نہ بلانے کے خلاف احتجاجی اجلاس ‘چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگرد حملے، گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ ،صوبے میں سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی اور ایوان کا اجلاس نہ بلانے پر مذمتی قرار دایں متفقہ طور پر منظور کی گئیں۔
سپیکر کے فرائض اعجاز بخاری نے سرانجام دیئے جبکہ اجلاس میں سبطین خان، مراد راس، میاں اسلم اقبال، اجہ راشد حفیظ ،عارف عباسی، ملک تیمور مسعود، احسن ریاض فتیانہ، ناصر محمود چیمہ، میاں ممتاز مہاروی، عارف عباسی، آصف محمود، ڈاکٹر نوشین حامد، سعدیہ سہیل، شنیلا روت، راحیلہ انوار، فائزہ ملک، نبیلہ حاکم علی خان،خدیجہ عمر ودیگر نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.