دانش کنیریا نے بھارتی بورڈ سے پابندی ختم کرانے میں مدد مانگی ہے،انڈین میڈیا کا دعویٰ
ان کا سب کچھ پاکستان ہے ،بھارتی کرکٹ بورڈ سے پابندی ختم کرانے کی کبھی کوئی درخواست نہیں کی، الزام تراشی بند کی جائے ، دانش کنیریا کی نے تردید کردی
جمعرات 21 جنوری 2016 22:19
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے تاحیات پابندی کا شکار پاکستانی سپنر دانش کنیریا سے انڈین کرکٹ بورڈ سے مدد مانگی ہے جبکہ سپنر نے الزام کی تردید کر دی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کبھی بھی پاکستان کو نیچا دکھانے کا موقع نہیں جانے دیتا اور اب اس نے پابندی کا شکار پاکستانی سپنر دانش کنیریا پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے پابندی ختم کرانے کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ سے مدد مانگی ہے جبکہ دوسری جانب دانش کنیریا کا کہنا ہے کہ ان کا سب کچھ پاکستان ہے ،انہوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے پابندی ختم کرانے کی کبھی کوئی درخواست نہیں کی۔بھارتی میڈیا الزام تراشی بند کرے۔ ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.