سعودی عرب نے تنخواہ نہ ملنے پر غیر ملکی ملازمین کو خوشخبری سنا دی
اگر غیر ملکی ملازمین کو تین ماہ تک تنخواہ نہ ملے تو وہ فوری طور پر اپنا اسپانسر شپ تبدیل کر سکتے ہیں
جمعہ 22 جنوری 2016 12:16
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر کفیل تبدیل کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی حکومت کے جاری کردہ قوانین کے مطابق اگر کسی غیر ملکی باشندے کو تین ماہ تک تنخواہ نہ ملے تو وہ فوری طور پر اپنا اسپانسر شپ تبدیل کر سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
سعودی حکومت کی طرف سے غیر ملکی ملازمین کی شکایات کے ازالے کے لیے ایک ویڈیو کال بھی متعارف کروائی گئی ہے جس کے ذریعے وہ باآسانی سعودی حکومت کو اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔
سعودی حکومت کے مطابق غیر ملکی ملازمین کو تنخواہ کی عدم ادائیگی یا کام کا معاوضہ ملنے میں تاخیر سعودی لیبر قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے اور اس کے لیے غیر ملکی ملازمین اس بات کا حق رکھتے ہیں کہ وہ اپنا کفیل تبدیل کر سکیں۔جبکہ اس سے پہلے بھی سعودی وزارت لیبر کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ سعودی عرب میں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادایئگی اور تاخیر کی صورت میں کفیل کو تین ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.