سانحہ چارسدہ، وزیر اعظم نواز شریف نے پیر کو اہم اجلاس طلب کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 جنوری 2016 13:07

سانحہ چارسدہ، وزیر اعظم نواز شریف نے پیر کو اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 جنوری 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے سانحہ چارسدہ پر بروز پیر کو ایک اہم اور اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت ایک مرتبہ پھر سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ اجلاس میں سانحہ چارسدہ کی تحقیقات پر بریفنگ اور تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ سانحہ چارسدہ میں 21 افراد شہید جبکہ 60 افراد زخمی ہوئے تھے تاہم واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :