کوئٹہ : مشکے میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ، تین شدت پسند ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 جنوری 2016 13:09

کوئٹہ : مشکے میں  سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ، تین شدت پسند ہلاک

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 جنوری 2016ء) : کوئٹہ کے علاقہ مشکے میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں تین شدت پسندوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

سکیورٹی فورسز نے مطابق سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بر آمد ہوا ہے ۔ جبکہ مارے گئے شدت پسندوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔

متعلقہ عنوان :