شاہ رخ خان لائیو ویڈیو سروس کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے کے لئے تیار
جمعہ 22 جنوری 2016 13:09
ممبئی ۔ 22 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 جنوری۔2016ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے لائیو ویڈیو سوشل پلیٹ فارم کے زریعے اپنے مداحوں سے رابطے کا آغاز کریں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان لائیو ویڈیو کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کا تجربہ کرنے کے لئے تیارہیں۔
(جاری ہے)
اس دوران سوالات اور جوابات کا چیسن ہو گا جس میں وہ اپنے مداحوں سے اپنی زندگی اور شوبز دنیا کے دلچسپ تجربات کے بار ے میں شیئر کریں گے۔
شاہ رخ خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ کئی سالوں سے دنیا بھر سے انکے مداحوں کی جانب سے محبت اور چاہتوں کا سلسلہ جاری ہے اور وہ ایسے طریقے ڈھونڈتے ہیں جس کے ذریعے وہ انہیں محبت لوٹا سکیں۔انہوں نے کہا کہ لائیو ویڈیو کے ذریعینکا اپنے مداحوں کے ساتھ رابطہ اور بھی گہرا ہو جائے گا۔انہوں نے اپنے مداحوں کو لائیو ویڈیو کے ذریعے رابطے میں رہنے کے لئے بھی مدعو کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.