سینٹ ارکان کو سال 2016-17ء کی ڈائری دیدی گئی

جمعہ 22 جنوری 2016 14:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) سینٹ میں تمام ارکان کو سینٹ کی جانب سے سال 2016-17ء کی ڈائری دی گئی ہے جمعہ کو جب تمام سینیٹرز اپنی نشتوں پر آئے تو وہاں ڈائری اور نوٹ بک پہلے سے موجود تھیں