این اے 128مبینہ دھاندلی کیس ، نادرا نے فرانزک رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں جمع کرا دی
جمعہ 22 جنوری 2016 15:00
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) نادرا نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128میں مبینہ دھاندلی کیس سے متعلق اپنی فرانزک رپورٹ الیکشن ٹربیونل لاہور میں جمع کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق 1لاکھ 25ہزار 192کاؤنٹر فائلز پر انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق نہ ہوسکی۔ گزشتہ روز الیکشن ٹربیونل لاہور کے سربراہ رشید قمر نے حلقہ این اے 128میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت کی۔
سماعت کے دوران نادرا حکام نے فرانزک رپورٹ ٹربیونل میں جمع کرائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 900 صفحات پر مشتمل نادرا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1لاکھ25ہزار 192کاؤنٹر فائلز پر انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق نہیں ہوئی ، 349افراد نے ایک سے زیادہ ووٹ ڈالیجبکہ 699ڈبل ووٹ کاسٹ ہوئے ۔ 15ہزار 691کاؤنٹر فائلز پر جعلی شناختی کارڈ نمبرز درج کئے گئے جبکہ ایک ہزار 126کاؤنٹر فائلز پر شناختی کارڈ نمبر درج ہی نہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.