مصالحتی مشن کی ملاقاتوں کے بعد ایران کی اعلی ترین قیادت کا مثبت رد عمل تمام مسلمانوں کیلئے اطمینان کا باعث بنا ہے‘عبدالباسط
جمعہ 22 جنوری 2016 16:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء ) پنجاب سرمایہ کاری بورڈ اینڈ ٹریڈ کے چیئرمین عبدالباسط نے پاکستان کا کاروباری طبقہ اور عوام ایران کے سپریم کمانڈر ایت العظمی خامنہ ای اور ایران کے صدر حسن روحانی کی طرف سے تہران میں سعودی سفارت خانہ پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کو خوش آئند ہ اور مسلم امت کے اتحادکی طرف بہتر پیش رفت قرار دیدیا ۔
اپنے ایک بیان میں پنجاب سرمایہ کاری بورڈ اینڈ ٹریڈ کے چیئرمین عبدالباسط نے کہا کہ مسلمان ملکوں کو ایک دوسرے کے اقتصادی اور معاشی وسائل سے استفادہ کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ اس لحاظ سے سعودی عرب اور ایران دونوں بہت اہم ہیں ۔ایسے وقت میں مسلم دنیا کے دو بڑے ملکوں کے مابین کشیدگی سے اقتصادی ترقی اور خود انحصاری کی طرف بڑھتا ہوا سفر رک جائے گا ․جس کے نتیجے میں مسلم ممالک عالمی طاقتوں کے دست نگر بن کر رہ جائیں گے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.