’ میں نے کہیں جانا ہے ،یہ نہیں بتا سکتا کہاں جانا ہے ‘،اسپیکر رانا اقبال

جمعہ 22 جنوری 2016 17:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کی بات پر تقریب کشت زعفران بن گئی ۔اسپیکر رانا محمد اقبال نے کوتھم کے کانووکیشن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں آپ کے ساتھ زیادہ دیر نہیں رہ پاؤں گا کیونکہ مجھے کہیں جانا ہے ۔

(جاری ہے)

لیکن یہ نہیں بتا سکتا کہ میں نے کہاں جانا ہے ‘‘۔ جس پر اسٹیج پر بیٹھے دیگر مہمانوں سمیت ہال میں بیٹھے طلبہ نے خوب قہقہ لگایا ۔